ابنا: اسلامی علوم کی پیدائش اور توسیع میں شیعت کے کردار کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے لیے پالیسی کانسل کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے علاوہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سمیت حوزہ علمیہ قم کی اہم علمی شخصیات نے شرکت کی۔

30 اکتوبر 2017 - 19:54